the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پاکستان میں ایک مسیحی میاں بیوی شمع اور شہزاد کو زندہ جلا دینے کے اندوہناک معاملے میں جرم ثابت ہونے پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایک اما م مسجد سمیت پانچ ملزمان کو سزائے موت سنا



دی۔یہ انسانیت سوز سانحہ 2014 میں کوٹ رادھا کشن میں گزرا تھا ۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہوئی اور جرم ثابت ہونے پر عدالت نے پانچ ملزمان کو سزائے موت اور دو دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.